ک ٹاک موبائل کی وہ ایپلی کیشن ہے جسے ہزاروں پاکستانی استعمال کرتے ہیں۔ اس ایپ پر اپنے ٹیلنٹ کو استعمال کرتے ہوئے سینکڑوں لوگوں نے اپنی پہچان بنائی۔
اسی طرح کچھ نامور ٹک ٹاک اسٹارز کو اداکار احسن خان نے اپنے پروگرام بول نائٹس ود احسن خان میں مدعو کیا اور ان سے دلچسپ سوالات پوچھے۔
احسن خان نے مشہور ٹک ٹاک اسٹار اریقہ حق سے سوال کیا کہ وہ ایک مہینہ میں تقریباً کتنا کما لیتے ہیں؟
جس پر ٹک ٹاک اسٹار اریقہ نے جواب دیا کہ وہ ایک مہینہ میں ڈیڑھ سے دو لاکھ آرام سے کما لیتے ہیں۔
4 Comments
Nice Share Rent a Car Karachi
ReplyDeleteاہم خبریں
ReplyDeleteاہم خبریں
ReplyDeleteعوام کیلئے بُری خبر۔!! جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
ReplyDeleteif you have any doubts.please let me know