Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

’دی کنگ از بیک‘ پابندی کی سزا میں کمی کے بعد عمر اکمل کی پہلی ’دبنگ‘ ویڈیو، سوشل میڈیا پر ’تھرتھلی‘ مچا دی



 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل پابندی کی سزا میں کمی کے بعد کرکٹ کے میدان میں واپسی کیلئے پرتول رہے ہیں یا نہیں؟ اس بارے میں تو کچھ نہیں کہا جا سکتا البتہ انہوں نے ایک بار پھر ’ڈانسنگ اور ایکٹنگ‘ کے ’ٹیلنٹ‘ کا بھرپور اظہار کیا ہے۔ 


تفصیلات کے مطابق عمر اکمل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس میں وہ پاکستان کے لیجنڈ گلوکار نصرت فتح علی خان کے ایک گانے ’چپ کوئی کراندا نئیں روندیا اڈیکاں نوں، سینے ٹھنڈ پے گئی اج ساڈیاں شریکاں نوں‘ 


ان کی اس ویڈیو پر اب تک 13 ہزار سے زائد افراد نے اپنے جذبات کا اظہار کر چکے ہیں جبکہ سات ہزار سے زائد کمنٹس اور چار ہزار سے زائد شیئرز بھی مل چکے ہیں جبکہ انتہائی دلچسپ کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Post a Comment

2 Comments

  1. Here is the Video Link blob:https://www.facebook.com/774c3ffa-a836-4703-a883-473f5d0eef02

    ReplyDelete

if you have any doubts.please let me know