راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ازبکستان کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور ،خطے کی صورتحال اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف اور ازبک وزیر خارجہ کی ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدبھی شریک تھے ۔اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔ازبک وزیر خارجہ نے خطے میں امن کے لیے پاکستان کی کوشش کی تعریف کی
0 Comments
if you have any doubts.please let me know