Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

"مگر مچھ تالاب میں واپس آ چکا ہے اور آسانی سے مچھلیاں نگلتا جا رہا ہے" حامد میر نے ویڈیو شیئرکردی

 


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )  سینیٹ کے الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے اور ایسے میں سینئر صحافی حامد میر نے بھی جانوروں کی ویڈیو شیئرکرنا شروع کردیں، ایک ویڈیو شیئرکرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ " مگر مچھ تالاب میں واپس آ چکا ہے اور بہت متحرک ہے آسانی سے مچھلیاں نگلتا جا رہا ہے"۔




ایک اور ویڈیو  شیئرکرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ " ابھی ابھی ایک مینڈک نے ایک خطرناک سانپ کا شکار کیا ہے کبھی کبھی چھوٹے اور کمزور جانور بھی اپنے سے بڑے دشمن کو دبوچ لیتے ہیں"۔

 


اس سے پہلے انہوں نے انہوں نے دو شیروں کی لڑائی کی ویڈیو شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ " کانٹے کا مقابلہ'

 

Post a Comment

0 Comments