ملکی معشیت کے لیے ایک اور اچھی خبر سامنے آگئی



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)گزشتہ نو ماہ میں پاکستان کی برآمدات میں سات فیصد اضافہ ہوا ہے۔

وزیراعظم کے مشیرتجارت رزاق دادؤ کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال جولائی سے مارچ 2021 کے دوران ملکی برآمدات میں سات فیصد اضافہ ہوا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رزاق داؤد نے ٹوئٹ کیا

کہ 9 ماہ کے دوران برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔مارچ2021 میں برآمدات میں 2.345بلین ڈالر کی بڑھوتی دیکھی گئی، یہ پچھلے10سال میں ماہانہ بنیاد پر سب سے زیادہ ہے۔

7 Comments

if you have any doubts.please let me know

  1. اُردو بلیٹن چوبیس گھنٹےمیں دنیا بھر کی دلچسپ خبروں کو نشر کرنے والی، حقائق اور تصدیق شدہ علمی اور ادبی موضوعات پر مبنی مواد کو شائع کرنے والا پلیٹفارم ہے. مختصرعرصے میں اپنی ایک علیحدہ منفرد حیثیت اور مقام بنانے والی اُردو بلیٹن ویب سائٹ معرض وجود میں آچکی ہے

    ReplyDelete
Previous Post Next Post